Sr. | English Words | Urdu Words |
1366 | SYSTEM ERROR R Noun Report Error! | سسٹم ایرر ۔ ایک سافٹ وئیر کنڈیشن جو آپریٹنگ سسٹم کو مناسب حالت میں کام سرانجام دینے کے قابل نہیں رہنے دیتا ۔ |
1367 | SYSTEM FAILURE R Noun Report Error! | سسٹم فیلیور ۔ کمپیوٹر کے کام جاری رکھنے کی ناقابلیت جو عموما ہارڈوئیر کی بجائے سافٹ وئیر کی وجہ سے ہوتی ہے ۔ |
1368 | SYSTEM FILE R Noun Report Error! | سسٹم فائل ۔ مکنٹوش پر ایک ریسورس فائل جو آپریٹنگ سسٹم کو درکار ریسورسز پر مشمتل ہوتی ہے ۔ جیسا کہ فانٹس آئیکونز ارو ڈیفالٹ ڈائیلاگ باکسز ۔ |
1369 | SYSTEM FOLDER R Noun Report Error! | سسٹم فولڈر ۔ مکنٹوش فائل فولڈر ڈائریکٹری جو سسٹم فائل اور دوسری اہم فائلوں مثلا فائنڈر ڈیوائس ڈرائیوز آئی این آئی ٹی فائلز اور کنٹرول پینل فائلز پر مشمتل ہوتا ہے ۔ |
1370 | SYSTEM FONT R Noun Report Error! | سسٹم فانٹ ۔ مکنٹوش اور کچھ پی سی ایپلیکیشنز میں وہ فانٹ جو کمپیوٹر آن سکرین ٹیکسٹ کے لیے استعمال کرتا ہے ۔ جیسا کہ مینیو ٹائٹلز اور آئٹمز لیکن ورڈ پروسیسر اور دوسری ایپیکیشن کے آن سکرین ٹیکسٹ اس میں شامل نہیں ۔ |