Sr. | English Words | Urdu Words |
606 | SYNCARPY R Noun Report Error! | بقچوں کے جڑے ہونے کی حالت ۔ جڑے بقچوں والا ۔ |
607 | SYNCATEGOREM R Noun Report Error! | منطق الفاظ جو آزارانہ استعمال نہ کئے جائیں بلکہ صرف دوسرے لفظ کے ساتھ ہی استعمال کئے جائیں ۔ |
608 | SYNCATEGOREMATIC R Adjective Report Error! | منطق غیر مواطی ۔ معقول مع الغیر ۔ |
609 | SYNCELLUS R Noun Report Error! | کلیسا کا بڑا عہدہ دار جو رئیس کلیسا کے ساتھ رہتا ہے اور بعد میں اس کی جگہ لے لیتا ہے ۔ |
610 | SYNCEPHALUS R Adjective Report Error! | توام جنین جن کے سر آپس میں مل کر ایک ہو جائیں ۔ |