Sr. | English Words | Urdu Words |
1446 | SYSTEMS ANALYSIS , SYSTEMS ENGINEERING , SYSTEMS DESIGN R Noun Report Error! | تجزیہ سلاسل ۔ ایک طریق کار جس کے ماتحت علوم کی مختلف شاخوں سے معلومات حاصل کر کے اسے ریاضیاتی سانچوں میں ڈھالا جاتا ہے ۔ |
1447 | SYSTEMS ANALYST R
Report Error! | نظاموں کا تجزیہ کار ۔ ہم آہنگی یا توافق پیدا کرنے والا ۔ |
1448 | SYSTEMS OPERATOR R Noun Report Error! | پیچیدہ خصوصاً برقیاتی تنظیمات کو زیر عمل لانے یا ان پر نگرانی رکھنے والا شخص ۔ عامل تنظیمات ۔ |
1449 | SYSTEMS PROGRAMMING R Noun Report Error! | سسٹم پروگرامنگ ۔ ایسے پروگراموں کی ارتقاء یا دیکھ بھال جنہیں آپریٹنگ سسٹم کے ایک حصے کے طور پر عمل درآمد کرنے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے جیسا کہ آئی اور روٹینز یوزر انٹرفیسز کمانڈ لائن انٹر پریٹرز اور ٹاسک شیدولنگ اور میموری مینجمنٹ روٹینز ۔ |
1450 | SYSTENATIC COHERENCE R Noun Report Error! | باضابطہ ربط ۔ |