Sr. | English Words | Urdu Words |
661 | SYNCHRONOUS , SYNCHRONAL R Adjective Report Error! | ہم عصر ۔ معاصر ۔ ایک ہی وقت یا عہد میں یا ایک ہی شرح رفتار سے ہونے والے ۔ بیک وقت ۔ |
662 | SYNCHRONOUS AMPUTATION R Noun Report Error! | متعدد جگہ سے کاٹنا |
663 | SYNCHRONOUS CAPACITOR R Noun Report Error! | ہم وقت چارج دان ۔ |
664 | SYNCHRONOUS COMMUNICATIONS R Noun Report Error! | سنکرونس کمیونیکیشنز ۔ کمپیوٹر ٹو کمپیوٹر کمیونیکیشنز جس میں ٹرانسمشنز بھیجنے اور وصول کرنے والی مشینوں کے مابین اوقات کو ہم وقت کردیا جاتا ہے ۔ |
665 | SYNCHRONOUS GRAPHICS RAM R Noun Report Error! | سنکرونکس گرافکس آر اے ایم ۔ ڈائنامک ریم کی ایک شکل جسے تیز رفتاری تھری ڈی گرافکس کے لیے درکار ہائی والیول ڈیٹا ٹرانسفرز ویڈیو اور میموری سے تعلق رکھنے والی دوسری ایپلیکیشنز کے لیے بہتر بنایا گیا ۔ |