Sr. | English Words | Urdu Words |
746 | TWO UP R Noun Report Error! | جوئے کا کھیل جو دو سکّوں کو لکڑی کے چھوٹے ٹکڑوں سے اچھال کر کھیلا جاتا ہے ۔ |
747 | TWO VALUED R Adjective Report Error! | سچائی اور جھوٹ میں صرف سچائی کی قدرو قیمت کا حامل ۔ |
748 | TWO WAY R Adjective Report Error! | دو راہوں ، دو راستوں ، سڑکوں یا نلوں سے ملحق ۔ |
749 | TWO WAY PLOW R Noun Report Error! | ہل کے پھال کے اوپر ٹیڑھا لوہے کا پتر لگا ہوا جس کے ذریعے مٹی اُٹھائی اور اُلٹ دی جاتی ہے ۔ |
750 | TWO WAY PLUG R Noun Report Error! | پلگ ۔ (کلید اتصال) لگا کر صدر دور میں ضمنی برقی دور لگانے کی ایک ترکیب ۔ |