Sr. | English Words | Urdu Words |
261 | TWIG BLIGHT R Noun Report Error! | درخت کی شاخوں کا اوپر سے نیچے تک خشک ہو جانا ۔ مردہ ہو جانا ۔ |
262 | TWIG BORER R Noun Report Error! | مختلف چھوٹے بھونروں میں سے کوئی ، یا ان کا لاروا جو درختوں کی ٹہنیوں میں یا جھاڑیوں میں سوراخ کرتے ہیں ۔ |
263 | TWIG BUDDING R Noun Report Error! | تبدیل شدہ سپر نما کلیاو ۔ |
264 | TWIG CATERPILLAR R Noun Report Error! | چند نازک کنڈلی مار کیڑوں (مثلاً تتلی کا لاروا) میں سے کوئی جو درخت کی ٹہنیوں پر رہتا ہے ۔ |
265 | TWIG DROP R Noun Report Error! | درخت کی ٹہنیوں کی یا چھوٹی شاخوں کی کاٹ چھانٹ ۔ |