Sr. | English Words | Urdu Words |
411 | TWIRLER R Noun Report Error! | گھُومنے والا ۔ گھُمانے والا ۔ بَل کھانے والا ۔ |
412 | TWIRLIGIG R Noun Report Error! | ایک طرح کا کھلونا ۔ |
413 | TWIRLING BASE BALL R Noun Report Error! | گھمانے یا چکر دینے والے کا عمل یا مشق ۔ خاص کر base ball کے کھیل میں گیند پھینکنے والے کا عمل یا اصول فن ( تکنیک) ۔ |
414 | TWIRLY R Adjective Report Error! | بَل کھایا ہُوا ۔ خَمیدَہ ۔ پیچ خوردہ ۔ |
415 | TWIRP R
Report Error! | قابل نفرتت شخص خصوصاً حقیر یا مکروہ لڑکا یا آدمی ۔ احمق شخص ۔ غیر اہم شخص ۔ |