Sr. | English Words | Urdu Words |
446 | TWISTED SHOVEL R Noun Report Error! | خم اور مڑے ہوئے پھال کا میکانکی بیلچہ بوئی ہوئی فصلو ں کی جڑوں میں مٹی پھینکنے کے لیے ۔ |
447 | TWISTED STALK R Noun Report Error! | ایک قسم کا پودا Rose mandarine ؛ شمالی امریکا کے مشرقی علاقے کے گلاب کے پھول جیسا سُرخ پھولوں والا پودا ۔ |
448 | TWISTED STOMACH WORM R Noun Report Error! | مختلف خیطیہ ، کیڑوں میں سےکوئی جو طفیلی کیڑوں کی طرح دودھ پلانے والے جانوروں یا چڑیوں کے پیٹ میں ہوتا ہے ۔ خاص عام طور پر جگالی کرنے والے پالتو جانوروں کے پیٹ میں ہوتا ہے ۔ |
449 | TWISTEDLY R Adverb Report Error! | اینٹھے ہوئے یا مڑے ہوئے طور پر ۔ اینٹھ کر یا موڑ کر ۔ |
450 | TWISTER R Noun Report Error! | شہتیر ۔ گرڈر ۔ وہ جو دھاگا ڈوری یا اسی طرح کی چیز بناتا ہے خاص کر وہ جو نئے تانے کے دھاگوں کو موڑتا ہے ۔ |