Sr. | English Words | Urdu Words |
301 | TWILIT R Adjective Report Error! | کم روشن ۔ نیم تاریک ۔ جُھٹ پٹے جیسا ۔ مدّھم ۔ |
302 | TWILL R Noun Report Error! | ٹوئل ۔ کھیس ۔ دو سُوتی بَناوَٹ کا کَپڑا جِس کا بانا تانے پَر سے یوں گُزَرتا ہے کہ مَتوازی وِتری لَکیروں کا تاثُر پَیدا ہوتا ہے ، جیسے سَرج میں ۔ |
303 | TWILL R
Report Error! | ٹول دو سوتی بناوٹ کا ایک کپڑا ۔ |
304 | TWILL R Noun Report Error! | دیکھو : Quill |
305 | TWILL R Noun, Verb Report Error! | سوتی کپڑا جس میں بناوٹ کی لکیریں نمایاں ہوتی ہیں ۔ ٹول کی طرح بننا ۔ |