Sr. | English Words | Urdu Words |
211 | TWI NIGHT R Adjective Report Error! | ایک قسم کے دو کھیلوں سے متعلق جو متحدہ امریکا میں رائج ہیں ۔ یہ کھیل دو مرتبہ کھیلے جاتے ہیں ۔ |
212 | TWI-/ TWY R
Report Error! | جزو ترکیبی بمعنی دو یا دُگنا ۔ دو گنے طور پر ۔ |
213 | TWI-NIGHT R Adjective Report Error! | {بیس بال} تَماشائیوں کے لیے ایک ہی ٹِکَٹ پَر دو گیموں کی نِسبَت سے جو شام سے ذَرا پہلے شُروع ہوں اور اندھیرا ہونے پَر مَصنُوعی روشَنی میں جاری رہیں ۔ |
214 | TWI/-TSHI/-TCHI R Noun Report Error! | Akwapin قوم کی Alkan زبان ۔ ایک ادبی زبان جس کی بنیاد (Twi) زبان پر ہو ۔ |
215 | TWIBIL R Noun Report Error! | دو دھاری تلوار ۔ دو پھلا تیر ۔ |