Sr. | English Words | Urdu Words |
286 | TWILIGHT ANESTHESIA R Noun Report Error! | شفقی تخدیر |
287 | TWILIGHT ARCH R Noun Report Error! | زمین کا عکس فضا میں جو شام کے دھندلکے میں پورب کی طرف دکھائی دیتا ہے ۔ محراب شفق ۔ |
288 | twilight at mrs. wickett`s when the school bell clanged for call over brought them back to him in a cloud katherine scampering along the stone corridors, R Phrase Report Error! | جب اسکول کی گھنٹی حاضری کے لیے ٹن ٹن کرتی تو مسز وکٹ کے ہاں شام کا جھٹ پٹا یادوں کو گھٹا کی صورت اس کے پاس لے آتا پتھر کی راہداریوں میں کیتھرین کی بھاگم بھاگ دیکھتا، |
289 | TWILIGHT BAND R Noun Report Error! | وہ تنگ علاقہ یا کم کشادہ علاقہ جس میں پائیلٹ صحیح اور غلط راستوں کے سگنل معلوم کر سکے کہ آیا وہ صحیح راستے پر ہے یا غلط راستے پر ۔ |
290 | TWILIGHT BLUE R Noun Report Error! | تغیر پذیر رنگ ۔ سرخی مائل زرد نیلا ۔ |