Sr. | English Words | Urdu Words |
111 | TWELVE R Noun Report Error! | بارہ ۔ دوازدہ ۔ اِس عدَد کی علامَت یا نِشان ۔ ایک دَرجَن ۔ بارہ آدمیوں کی جماعت ۔ |
112 | TWELVE R Adjective Report Error! | بارہ ۔ دوازدہ ۔ |
113 | TWELVE R Noun Report Error! | بارہ عدد ۔ بارہ آدمیوں کی ٹولی یا بارہ چیزوں کا مجموعہ ، خاص کر کسی کھیل میں بارہ کھلاڑیوں کی ٹولی ۔ |
114 | TWELVE BORE R Adjective Report Error! | (بندوق) جس کی نال کا قطر ایک پاونڈ کی بارہ گولیوں کے قطر کے موافق ہو ۔ |
115 | TWELVE BORE R Noun Report Error! | بارہ گولیوں کے قطر کی نالی والی بندوق ۔ |