Sr. | English Words | Urdu Words |
641 | ANTIMONY R Adjective Report Error! | سرمئی رنگ کا دھاتی عنصر سیسے کو سخت بنانے کے لیے اسے سیسے میں ملایا جاتا ہے اور چھاپہ خانے کا ٹائپ بنایا جاتا ہے اسے ادویات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
642 | ANTIMONY R Noun Report Error! | اثمد ۔ کحل ۔ سُرمہ ۔ ایک نیلگوں سفید معدنی عنصر ۔ |
643 | ANTIMONY R Noun Report Error! | سُرمَہ ۔ کَحَل ۔ اينٹی مونی ايک دھاتی ، چَمکيلا ، بھُربھُرا سُفيد رَنگ کا عنصَر ۔ |
644 | ANTIMONY R
Report Error! | سرمہ ۔ |
645 | ANTIMONY (SB) R
Report Error! | اینٹی منی سٹیبئم ۔ مختلف رنگ و روپ میں پایا جانے والا مادہ ۔ مثلاً زرد اینٹی منی ، دھماکہ خیز اینٹی منی اور دھاتی اینٹی منی ۔ اینٹی منی زرد رنگ کا ٹھو س قلمی مادہ ہوتا ہے جو کاربن ڈائی سلفائیڈ میں حل ہو جاتا ہے ۔ دھماکہ خیز اینٹی منی کا حصول اینٹی منی ٹرائی کلورائیڈکے محلول کے الیکٹرو لائسز سے ہائيڈروکلورک ایسڈکے ذریعے ہوتا ہے ۔ یہ رگڑنے یا خراش پیدا کرنے پر پھٹ جاتا ہے ۔ دھاتی اینٹی منی ایک چمکدار سفید دھات ہوتی ہے ناقص موصل ہے ۔ اسے بھرتوں میں سختی اور مزاحمت پیدا کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |