Sr. | English Words | Urdu Words |
896 | ANTISEPTICS R
Report Error! | دافع تعفن ( جراثیم کش ) ۔ جراثیم کی نشوونما روکنے والی ادویات ۔ ایسی ادویات زندہ بافتوں پہ لگائی جاتی ہیں ۔ مثلاً ڈیٹول ، ٹنکچر آیوڈین وغیرہ ۔ |
897 | antiseptics are certain chemicals to kill germs. R Phrase Report Error! | جراثیم کش ادویات جراثیموں کو مارنے کے لیے خاص کیمیائی مادے ہیں۔ |
898 | antiseptics method means the use of these chemicals. R Phrase Report Error! | جراثیم کش طریقہ کار کا مطلب ان کیمیائی مادوں کا استعمال ہیں۔ |
899 | ANTISEROTONIN R Noun Report Error! | سیروٹونن کے اثرات کو زائل کرنے والی دوا ۔ |
900 | ANTISEROTONIN R
Report Error! | دافع سیروٹونَن ۔ سیروٹونَن کے اثَر کو کَم کَرتا ہے یا زائل کَرتا ہے |