Sr. | English Words | Urdu Words |
486 | antifluorite structure an important crystal structure that closely resembles the fluorite structure byy with the positions of the positiveand negative ions reversed R Phrase Report Error! | انٹی فلورائیٹ ساخت ، ایک اہم قلمی ساخت جو فلو رائیٹ ساخت سے بت زیادہ مشابہت رکھتی ہے لیکن اس میں مثبت اور منفی آئنوں کی ترتیب فلورائیٹ ساخت کے بالکل بالعکس ہوتی ہے ۔ |
487 | ANTIFOAMING AGENTS R
Report Error! | دافع جھاگ عوامل ۔ ایسے مرکبات جو جھاگ بننے کا عمل واقع ہونے نہیں دیتےمثلاً پولی امائیڈ اور اوکیئل ۔ |
488 | ANTIFOAMING INFUSOR R Noun Report Error! | تنفس کے راستہ میں گاڑھی تھوک یا جھاگ کو بننے سے روکنے والا لخلخہ |
489 | ANTIFOLS R
Report Error! | دافع ملیریا ۔ ایسی اشیا کا گروہ جو سَلفا ادویہ کے ساتھ مِل کَر اِستَعمال کی جاتی ہَیں اور ملیریا کے خَلاف اِستَعمال ہوتی ہَیں |
490 | ANTIFOULING R Noun Report Error! | روغن جو سمُندری جہاز کے پیندے میں لگایا جاتا ہے تاکہ اِس پر پودے نہ اُگنے پائیں ۔ |