Sr. | English Words | Urdu Words |
276 | ANTIBODIES R
Report Error! | کچھ مادے جو خون میں پیدا ہو جاتے ہیں اور رکاوٹ بنتے ہیں ۔ |
277 | ANTIBODIES R Noun Report Error! | کچھ مادے جو خون میں پیدا ہوتے ہیں اور خارجی پروٹین یا جراثیم کے خلاف مدافعت کرتے ہیں ۔ |
278 | ANTIBODIES R
Report Error! | اینٹی باڈیز ، خون کے مائع حصہ ( سیرم) میں پائی جانے والی پروٹین ہیں جو اینٹی جن ( بیرونی مادے ) کے جسم میں داخل ہونے پر ردعمل (مزاحمت ) کے طور پر از خود پیدا ہوتی ہیں ۔ اینٹی باڈ یز بیرونی مادوں کو بے اثر بنا دیتی ہیں ۔ |
279 | ANTIBODIES R Noun Report Error! | ضِد جَراثیم ۔ یہ پَرووٹین میں جو خُون کے مائع حِصّے یا سیرم میں پائی جاتی ہَیں ۔ اینٹی جِن کے رَدِ عمَل کے طور پر پَیدا ہوتی ہَیں |
280 | ANTIBODY R Adjective Report Error! | اینٹی باڈی ۔ جسم دافع ۔ ضد جسم ۔ جسم میں داخل ہونے والے بیرونی اجسام کے رد عمل میں پیدا ہونے والا مادہ اینٹی باڈی ایک قسم کی پروٹین ہوتی ہے جو جراثیم کی ہلاکت اور بدن کی صفائی میں مفید اور مددگار ثابت ہوتی ہے ۔ |