Sr. | English Words | Urdu Words |
646 | ANTIMONY (V) CLORIDE (ANTIMONY PENTA CHLORIDE) (SBC15) R
Report Error! | اینٹی منی کلورائیڈ۔ (اینٹی منی پینٹا کلورائیڈ)ایک بے رنگ سیال جو مولڈن ٹرائی کلورائیڈ کو کلورین سےٹریٹ کرنے پر حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے زیادی تر نامیاتی کیمیسٹری میں ایک تیز کلوری نیٹنگ ایجنٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
647 | ANTIMONY (V) OXIDE(SB2O5) R
Report Error! | اینٹی منی آکسائیڈ ۔ زرد رنگ کا غیر حل پذیر ٹھوس مادہ اسے اینٹی منی کو گرم کرکے حاصل کیا جاتا ہے۔ اس عمل کے دوران گاڑا ٹاٹرک ایسڈ استعمال کیا جاتا ہے ۔
|
648 | ANTIMONY AND POTASSIUM TARTRATE R
Report Error! | سُرمہ اور پوٹاشیم ٹارٹریٹ ۔ قے آوَر طرطیر ۔ ایک پُرانے دَوا |
649 | ANTIMONY AND POTASSIUM TARTRATE R Noun Report Error! | قدیم دوا جو ریت کی مکھیوں سے پھیلنے والی بیماری وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
650 | ANTIMONY BLENDE R Adjective Report Error! | سرخ سرمہ ۔ سرخ سنگ سرمہ ۔ |