Sr. | English Words | Urdu Words |
271 | ANTIBIOTICS R
Report Error! | اینٹی بایوٹکس ( جراثیم کش ) ۔ ایسے مادے ( نامیاتی مرکبات ) جو جراثیم سے حاصل کیے جاتے ہیں اور مہلک جراثیم کو ختم کرنے یا ان کی نشوونما میں رکاوٹ یا تاخیر پیدا کرنے صلاحیت رکھتے ہیں ۔ |
272 | ANTIBIOTICS R Noun Report Error! | ضِد نامیات جَراثیم کُش ادویات ۔ اینٹی بائیوٹِکس ۔ یہ کِسی پھَپھُوندی سے حاصَل ہوتے ہَیں |
273 | antibitic a biochemical substance produced particularly by mould fungi employed in combating infection especially by bacteria penicillin produced by strains of the mould penicillium notatum is the most widely used antibiotic sulpha drugs R Phrase Report Error! | ضدنامیات ، جراثیم کش ادوایات ، اینٹی بائیوٹکس ، ایسے مرکبات جو بعض جاندار بناتے ہیں اور جراثیم کے لیے مہلک ہیں یہ کسی پھپھوندی سے حاصل ہوتے ہیں مثلا پنسلین وغیرہ ۔ |
274 | ANTIBLEMMORRHAGIC R
Report Error! | دافع سوزاک ۔ |
275 | ANTIBLENORRHAGIC R Noun Report Error! | دافع سوزاک |