Sr. | English Words | Urdu Words |
706 | ANTIOXIDANTS R Noun Report Error! | تکسیدروک ۔ اینٹی آکسی ڈنٹ ۔ بعض نامیاتی اشیاٴ تکسید کے عمل کو روکتی ہیں وہ تکسید روک وغیرہ کہلا تی ہیں |
707 | ANTIOXIN R
Report Error! | مانع سمیت ۔ اینٹی ٹاکسَن ۔ ضِد سَمیات ۔ اِنسانی خُون میں کیمیائی مادے ٹاکسَن کے اثَر کی تَعدیل کَرتے ہَیں جِنہیں اینٹی ٹاکسَن کہتے ہَیں |
708 | ANTIOXYGEN R Noun Report Error! | مانع تکسید |
709 | ANTIPALUDIAN R Noun Report Error! | دافع ملیریا |
710 | ANTIPARALLEL R Noun, Adjective Report Error! | متوازی مگر مخالف ۔ غیر متوازی ۔ ضد متوازی ۔ |