Sr. | English Words | Urdu Words |
911 | ANTISLAVERY R Noun Report Error! | مخالف بردہ فروشی ۔ مخالف غلامی ۔ انسداد غلامی ۔ |
912 | ANTISOCIAL R Adjective Report Error! | معاشرے کے مخالف ۔ ایک اصطلاح جس سے مراد ایسی حالت ہے جس میں کوئی فرد معاشرے کی حد بندیاں قبول نہیں کرتا ۔ |
913 | ANTISOCIAL R Noun Report Error! | سَماج دُشمَن ۔ سوسائٹی یا مُعاشرہ کے خَلاف ۔ ایک اِصطلاح جو ایسے فَرد کے لیے اِستَعمال کی جاتی ہے جو سوسائٹی کے قوانین یا رَسم و رواج کو قبُول نہ کَرے |
914 | ANTISOCIAL R Adjective Report Error! | سماج دشمن ۔ ماحول کا دشمن ۔ ایسا انسان جو نقصان پینچائے ۔ |
915 | ANTISOCIAL R Noun Report Error! | سماج دشمنی ۔ جوسماج اورتمدن سےبیزارہو ۔ |