Sr. | English Words | Urdu Words |
6126 | The semblance of those who expend their wealth in the way of God is that of a grain of corn from which grow seven ears, each ear containing a hundred grains. Truly God increases for whomsoever He will, for God is infinite and all-wise[Q 1-261] R Holy Quranic Report Error! | جو لوگ اپنا مال خدا کی راہ میں خرچ کرتے ہیں ان (کے مال) کی مثال اس دانے کی سی ہے جس سے سات بالیں اگیں اور ہر ایک بال میں سو سو دانے ہوں اور خدا جس (کے مال) کو چاہتا ہے زیادہ کرتا ہے۔ وہ بڑی کشائش والا اور سب کچھ جاننے والا ہے |
6127 | The semblance of those who take protectors besides God is that of the spider. She arranges a house for herself, but the flimsiest of houses is the spider´s. If only they had sense[Q 29-41] R Holy Quranic Report Error! | جن لوگوں نے خدا کے سوا (اوروں کو) کارساز بنا رکھا ہے اُن کی مثال مکڑی کی سی ہے کہ وہ بھی ایک (طرح کا) گھر بناتی ہے۔ اور کچھ شک نہیں کہ تمام گھروں سے کمزور مکڑی کا گھر ہے کاش یہ (اس بات کو) جانتے |
6128 | the semi colon marks a longer pause than comma
R Phrase Report Error! | سیمی کولن کومے سے لمبے وقفے کی نشاندہی کرتا ہے
|
6129 | THE SENIOR OF THE TABLE R Noun Report Error! | میز کے نوکر یا پیش خدمت کا کام ۔ |
6130 | THE SENIOR SERVICE R Noun Report Error! | بحریہ ۔ بری فوج کح مقابلے میں ۔ |