Sr. | English Words | Urdu Words |
13901 | THOROUGHFARE R Verb Report Error! | شارع عام سے گُزرنا ۔ شاہ راہ سے گزرنا ۔ |
13902 | THOROUGHFARE R Noun Report Error! | شارع عام ۔ غیر مستدود راستہ ۔ خاص کر ایسی سڑک یا کوچہ ۔ جس پر عوام کو چلنے پھرنے کی پوری آزادی حاصل ہو ۔ |
13903 | THOROUGHFARE R Noun Report Error! | شاہراہ ، شارع عام ، عام گزر گاہ ، ( اصطلاح اس راستہ کے لئے ہوتی ہے جس پر عوام کو حق گذر حاصل ہو اور جس میں کوئی رکاوٹ نہ ہو اور لوگ بلا مزاحمت اس راستہ سے گزر سکیں ۔ یہ اصطلاح سڑک یا گلی کے مقابلہ میں وسیع معنی رکھتی ہے ) ۔ |
13904 | THOROUGHGOING R Adjective Report Error! | حدود پھاندنے والا ۔ پرجوش ۔ سخت ۔ کٹر ۔ |
13905 | THOROUGHGOINGLY R Adverb Report Error! | پوری طرح سے ۔ سختی کے ساتھ ۔ |