Sr. | English Words | Urdu Words |
2041 | the courage of its worlds is astonishing. R Phrase Report Error! | اس کے الفاظ کی جراتحیرت انگیز ہے۔ |
2042 | The courgette is long
R Phrase Report Error! | ہری توری لمبی ہے
|
2043 | the course that you have adopted is wrong R Phrase Report Error! | جو راستہ تم نے اختیار کیا ہے غلط ہے |
2044 | the course that you have adopted is wrong R Phrase Report Error! | جو راستہ آپ نے اختیار کیا ہے غلط ہے |
2045 | THE COURSERS [ THYOSE THAT RUN ] ... AL - AADIYAAT R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ ا لَعا دِیاَت ، قُرانِ پاک کی سوویں [ ۱۰۰ ] سُورۃ ہے اور تیسو یں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت کی مُناسبت سے ہے۔ اس کا نفسِ مضمُون یہ ہے کہ رُوحانی طاقت اور عِلم کے سامنے کوئی دُنیوی قُوّت مزاہم نہیں ہو سکتی اور اِنسانی فِطرت ناشُکرے پن سے بھری ہے۔ لِسانی لِحاظ سے سُورۃ ھَذا کا موازنہ ۲۹ ویں سُورۃ سے کیا جا سکتا ہے۔ یہ سُورۃ اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور گیارہ آیات پر مُشتمل ہے۔ |