Sr. | English Words | Urdu Words |
14271 | THRASHING R Noun Report Error! | تھریشنگ ۔ ورچوئل میموری سسٹم کی ایسی حالت جس میں اس کا زیادہ تر وقت ایپلیکیشنز پر عماد آمد کرنے کی بجائے صفحات اندر اور باہر بدلنے میں صرف ہوتا ہے ۔ |
14272 | THRASHING FLOOR R Noun Report Error! | خرمن کوبی کی جگہ ۔ غلہ گاہنے کا فرش ۔ |
14273 | THRASHING MACHINE R Noun Report Error! | گاہنے کی مشین ۔ خرمن کوب مشین ۔ درّاسہ ۔ |
14274 | THRASHING MILL R Noun Report Error! | گاہنے کی مل ۔ ایک جگہ ٹہرائی ہوئی خرمن کوب مشین ۔ |
14275 | THRASO R Noun Report Error! | لاف زن ۔ فخر کرنے والا ۔ ڈینگیں ہانکنے والا ۔ |