Sr. | English Words | Urdu Words |
10176 | THERMOMETRY R Noun Report Error! | تیش پیمائی ۔ حرارت پیمائی ۔ تھرمامیٹر بنانے اور اُسے استعمال کرنے کا علم یا فن ۔ |
10177 | THERMOMOTOR R Noun Report Error! | (انجینیئرنگ) حرّ حرّکی انجن ۔ حرّ موٹر ۔ وہ موٹر جو گرم ہوا سے چلتی ہے ۔ |
10178 | THERMOMRTER R Adjective Report Error! | تھرمومیٹر ۔ درجہ حرارت ریکارڈ کرنے والا آلہ ۔ ۱۵۹۳ میں اسے اطالوی سائنسدان گلیلیوگلیلی نے ایجاد کیا ۔ |
10179 | THERMONASTIC R Adjective Report Error! | حرّ حرّکیت سے متعلق ۔ تاثر حرارت کا یا اُس سے متعلق ۔ |
10180 | THERMONASTICALLY
R Adverb Report Error! | حرّ حرکیت کے ساتھ ۔ |