Sr. | English Words | Urdu Words |
15246 | Thus the word of your Lord about those who disobey comes true, that they do not believe[Q 10-33] R Holy Quranic Report Error! | اسی طرح خدا کا ارشاد ان نافرمانوں کے حق میں ثابت ہو کر رہا کہ یہ ایمان نہیں لائیں گے |
15247 | Thus there and then they were vanquished and overthrown, humiliated[Q 7-119] R Holy Quranic Report Error! | اور وہ مغلوب ہوگئے اور ذلیل ہوکر رہ گئے |
15248 | Thus We admitted him to Our grace. He is surely one of the righteous[Q 21-75] R Holy Quranic Report Error! | اور انہیں اپنی رحمت کے (محل میں) داخل کیا۔ کچھ شک نہیں کہ وہ نیک بختوں میں تھے |
15249 | Thus We gave Joseph authority in the land so that he lived wherever he liked. We bestow Our favours on whomsoever We please, and do not allow the reward of those who are good to go waste[Q 12-56] R Holy Quranic Report Error! | اس طرح ہم نے یوسف کو ملک (مصر) میں جگہ دی اور وہ اس ملک میں جہاں چاہتے تھے رہتے تھے۔ ہم اپنی رحمت جس پر چاہتے ہیں کرتے ہیں اور نیکوکاروں کے اجر کو ضائع نہیں کرتے |
15250 | Thus We restored him to his mother that she may be tranquil and not grieve, and know that the promise of God is true, though most men do not know[Q 28-13] R Holy Quranic Report Error! | تو ہم نے (اس طریق سے) اُن کو ان کی ماں کے پاس واپس پہنچا دیا تاکہ اُن کی آنکھیں ٹھنڈی ہوں اور وہ غم نہ کھائیں اور معلوم کریں کہ خدا کا وعدہ سچا ہے لیکن یہ اکثر نہیں جانتے |