Sr. | English Words | Urdu Words |
7321 | the wall is quite worn out R Phrase Report Error! | دیوار بہت خستہ ہے |
7322 | The wallet is full
R Phrase Report Error! | بٹوہ بھرا ہوا ہے
|
7323 | the wamth of fire and the gentle aroma of tea stirred his memories. R Phrase Report Error! | آگ کی تپش اور چائے کی لطیف خوشبو اسکی یادوں کو پرجوش بنا دیتی۔ |
7324 | THE WANDERING JEW R Noun Report Error! | وہ افسانوی شخصیت جس نے عام عقیدے کے مطابق حضرت عیسی کے صلیب پر جانے سے پہلے ان کی ہتک کی تھی اس لئے اس کو یہ سزا ملی کہ تاقیامت وہ زمین پر بغیر اَرام لئے مارا مارا پھرتا رہے گا ۔ |
7325 | The war broke out his son had also to go to the battle field to fight
R Phrase Report Error! | جنگ چھڑ گئی اس کے بیٹے کو بھی جنگ کے لئے جانا پڑا |