Sr. | English Words | Urdu Words |
276 | THANKSGIVING R Noun Report Error! | شکر ۔ خصوصاً خدا کا شکر ادا کرنے کے لیے مقرر ۔ |
277 | THANKSWORTHINESS R Noun Report Error! | سزا وار امتنان ہونا ۔ مناسب یا عمدہ سپاس گزاری ۔ |
278 | THANKWORTHY R Adjective Report Error! | شکریے کے قابل ۔ احسان مندی کے لائق ۔ واجب الشکر ۔ |
279 | THANTOID R Adjective Report Error! | موت کا سا مردے جیسا مہلک قاتل ۔ |
280 | THAR R Noun Report Error! | (حیوانیات) تھار ۔ نیپال میں بکری سے مشابہ ہرن ۔ (۲) اس کا اطلاق تھر یا ہمالیائی جنگلی بکری پر بھی ہوتا ہے ۔ |