Sr. | English Words | Urdu Words |
801 | CIRE R Noun Report Error! | موم جامہ ۔ چِکنا مومی کپڑا ۔ چمکیلا ۔ چِکنی سطح کا ۔ |
802 | CIRE PERDUE R Noun Report Error! | کانسی کی ڈھلائی کا ایک طریقہ جِس میں سانچے کے اندر موم سے کام لیا جاتا ہے اور اِس کے پِگھلنے سے پیدا ہونے والے خلا میں دھات انڈیلی جاتی ہے ۔ |
803 | CIRE PERDUE R Noun Report Error! | کانسی کی ڈھلائی کا ایک طریقہ جِس میں سانچے کے اندر موم سے کام لیا جاتا ہے اور اِس کے پِگھلنے سے پیدا ہونے والے خلا میں دھات انڈیلی جاتی ہے ۔ |
804 | CIRE-PERDU R Noun Report Error! | مجسموں کو دھات میں ڈھالنے کا ایک طریقہ ۔ |
805 | CIREADIAN RHYTHM R Noun Report Error! | چوبیس گھنٹوں کا دورانیہ ۔ |