Sr. | English Words | Urdu Words |
976 | CITRIC ACID R Noun Report Error! | لیموں اور دیگر کھٹی اشیاء میں پایا جانے والا تیزاب جو پیشاب آور بھی ہے ۔ |
977 | CITRIC ACID R Noun Report Error! | لیمُوں کا تیزاب ۔ |
978 | CITRIC ACID CYCLE, KREB,S CYCLE R
Report Error! | سٹرک ایسڈ سائیکل ( کرنز سائیکل) ۔ اینزائمز پ کنٹرول رکھنے والے بائیوکیمیکل تعاملات کا ایک پیچیدہ چکر جو زندہ خلیوں میں واقع ہوتے ہیں ۔ سانس لینے پر جاندار خلیوں میں خوارک کی تکسید ہوتی ہے ۔ سٹرک ایسڈ سائیکل میٹا بولزم میں اہم کردار ادا کرتا ہے کیونکہ یہ کار بوہائیڈ ریٹس اور چکنائیوں کی تکسید کے آخری مراحل سے نمٹتا ہے ۔ |
979 | CITRIC ACID, C6 H8 O7 R
Report Error! | سٹرک ایسڈ ۔ سفید حل پزیر قلمی ترشہ ( تیزاب) ذائقہ ترش ہوتا ہے لیموں اور دوسرے ترش پھلوں میں پایا جاتا ہے ۔ فوڈانڈرسٹری اور سافٹ ڈرنکس میں وسیع پیمانے پر استعمال ہوتا ہے ۔ نمکیات کی تین سیریز بناتا ہے ۔ |
980 | CITRICULTURE R Noun Report Error! | نارنج کاری۔ لیموں کاری۔ نیبو۔ |