Sr. | English Words | Urdu Words |
196 | CINCHONINE ( C19 H22 ON) R
Report Error! | سنکونائن ۔ اس کو سنکونیڈائن بھی کہتے ہیں ۔ فعال ٹھوس مادہ جو کونین سے مشابہہ ڈھانچہ رکھتا ہے ۔ ان میں فرق صرف میتھا کسی گروپ کی عدم موجودگی ہے ۔ اسے کونین کے متبادل کے طور پر استعمالکرتے ہیں ۔ |
197 | cinchonism R Phrase Report Error! | سنکونیت : دیکھئے قونینیزم ۔ |
198 | CINCHONISM R Noun Report Error! | سمیّت کونین۔ سنکونیّت۔ سنکونا کی زیادہ خوراک کا بُرا اثر۔ |
199 | CINCHONISM INTYBUS R Noun Report Error! | کاسنی ، ہنربا |
200 | CINCHONIZE R Verb Report Error! | سنکونا سے علاج کرنا ۔ سنکونا دینا ۔ |