Sr. | English Words | Urdu Words |
166 | CIMEX R Noun Report Error! | بستری کھٹمل۔ فرشی ساس۔ |
167 | CIMICIC R Adjective Report Error! | ایک زرد بدبو دار ، قلم پذیر ترشہ جو کھٹمل کی رطوبت سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
168 | CIMICIDAE R Adjective Report Error! | سمی سیڈا ۔ ساسیہ ۔ خاندان ساس ۔ انسانوں اور دیگر ممالیہ جانداروں کا خون چوسنے والے بیرون طفیلی کیڑے چپٹے چوڑے اور بیضوی کھٹمل ان کا رنگ سرخی مائل بھورا ہوا ہے ۔ ۳ سے ۶ ملی میٹر لمبے ہوتے ہیں ۔ |
169 | CIMMERIAN R Adjective Report Error! | تاریک ۔ دیجور ۔ نہایت اندھیری ۔ |
170 | CIMMERIAN R Noun Report Error! | باشندگانِ ظُلمت۔ دیو مالائی۔ بُہت تاریک۔ |