Sr. | English Words | Urdu Words |
146 | CILIOGRADE R Noun Report Error! | ایک قسم کا ادنیٰ آبی جانور جو روئیں کی مدد سے تیرتا ہے ۔ |
147 | CILIOLATE R Adjective Report Error! | مژگانی ۔ پلک کا ۔ پلک دار ۔ مو حاشیہ ۔ |
148 | CILIOSPINAL CENTER R Noun Report Error! | گردن کے زیریں اور سینہ کے اوپر والے حصہ میں حرام مغز کا وہ حصہ جوتپلی کو پھیلاتا ہے |
149 | CILIOSPINAL REFLECTION R Noun Report Error! | گردن کے دونوں طرف دباﺅ ڈالنے سے پتلیوں کا پھیلنا |
150 | CILIUM R Adjective Report Error! | سیلئیم ۔ پلکیں ۔ آنکھوں کے پپوٹوں پر اگنے والے بال ۔ |