Sr. | English Words | Urdu Words |
861 | CIS-ELIZABETHAN R Adjective Report Error! | ایلزبیتھ کے زمانے کے اس طرف ، مابعد زمانہ ایلزبیتھ ۔ |
862 | CIS-LUNAR SPACE R Noun Report Error! | وہ جگہ جو زمین اور چاند کے مدار کے درمیان ہے ۔ |
863 | CIS-PANDANE R Noun Report Error! | دریاۓ پو کے اس پار ۔ |
864 | CIS-TRANS ISOMERISM
R
Report Error! | ہم ترکیبی سس ٹرانس ۔ ہم ترکیبی کی ایک قسم جس کا تعلق مرکبات سے ہے ۔ یہ مرکبات دوہرے بانڈ پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ جب ایک جیسے گروپ مالیکیول کی ایک ہی سمت سے جڑے ہوتے ہیں تو انہیں cls آئسو مر کہا جاتا ہے ۔ لیکن جب ایک جیسے گروپ متضاد سمتوں پر جڑے ہوتے ہیں تو انہیں trans آئسو مر کہا جاتا ہے ۔ |
865 | CISALPINE R Adjective Report Error! | کوہِ آلیس کے جنوبی علاقہ کے متعلق۔ |