Sr. | English Words | Urdu Words |
451 | CIRCUIT RIDER R Noun Report Error! | گشتی راہب۔ مبلغ۔ تبلیغی کارکُن۔ |
452 | CIRCUIT-BREAKER R Noun Report Error! | وہ آلہ جو مقررہ وقفوں پر برقی رو کو روک دیتا ہے ۔ |
453 | CIRCUIT-COURT R Noun Report Error! | دورہ والی کچھری ۔ وہ کچھری جو دو یا زیادہ مقامات پر ایک ہی عدالتی علاقہ میں قائم کی جاۓ ۔ |
454 | CIRCUITANALYZER R Noun Report Error! | سرکٹ اینالائزر کوئی بھی ایسی ڈیوائس جو کسی برقی سر کٹ کے ایک یا زائد خصو صیات کو ماپنے کے لیے استعمال کی جائے ۔ |
455 | CIRCUITEER R Noun Report Error! | سفری جج یا بیرسٹر ۔ دورہ لگانے والا ۔ |