Sr. | English Words | Urdu Words |
961 | CITRAL R
Report Error! | سٹرال ۔ زرد رنگ کا چکنا سیال لیموں جیسی خوشگوار مہک رکھتا ہے ۔ یہ آئل آف لیمن گلاس آئیلز آف لائم لیموں اور ترش پھلوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
962 | CITRAL ( C10 H16 O). R
Report Error! | سٹرال ۔ زرد رنگ کا چکنا سیال لیموں جیسی خوشگوار مہک رکھتا ہے یہ آئل آف لیمن گلاس ، آئیلز آف لائم ، لیموں اور ترش پھلوں میں پایا جاتا ہے ۔ خوشگوار ذائقہ کے لیے مشروبات میں شامل کرنے کے علاوہ خوشبوئیں بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
963 | CITRATE R
Report Error! | لیموں کا نمک ۔ |
964 | CITRATE R Noun Report Error! | لیموں کے تیزاب کا نمک۔ نمک لیموں۔ |
965 | CITRATE R
Report Error! | سٹریٹ ۔ سٹرک ایسڈ کا نمک یا ایسٹر ۔ |