Sr. | English Words | Urdu Words |
301 | CINNABAR R Noun Report Error! | شنگرف۔ وزنی قلمی معدن۔ سیماب۔ |
302 | CINNABAR R
Report Error! | شنگرف ۔ چمکدار سرخ قلمی مادہ قدرتی مرکیورک سلفائیڈ ۔ پارے کی سب سے بڑی کچ دھات ہے ۔ کثافت اضافی 68.1 رکھتی ہے ۔ |
303 | CINNABAR R Adjective Report Error! | شنجرفی ۔ شنگرفی ۔ شنگرف کا شنگرف جیسا ۔ |
304 | CINNABAR R Noun Report Error! | شنگرف ۔ پارے کا سلفائیڈ ۔ پارے کی کچ دھات ۔ |
305 | CINNABARIC R Adjective Report Error! | شنگرفی ۔ شنگرف سے متعلق ۔ |