Sr. | English Words | Urdu Words |
601 | ERYTHROBLAST R Adjective Report Error! | ارتھرو بلاسٹ ۔ احمر نہوض ۔ خون کے سرخ ذرات جن میں نیوکلئیس ہوتا ہے ۔ |
602 | ERYTHROBLAST R Noun Report Error! | ہڈی کے سرخ گودے میں پایا جانے والا خون کا سرخ خلیہ جس میں نیوکلیس بھی ہوتا ہے ۔ |
603 | ERYTHROBLAST R Noun Report Error! | احمریہ نہوض ۔ نوات دار نسیج جو ہڈّی کے گودے میں ہوتی ہے اور جس سے سُرخ دموی خلیے بنتے ہیں ۔ |
604 | ERYTHROBLAST R Noun Report Error! | ہَڈّی کے سُرَخ گُودے میں پایا جانے والا مَرکَزے والا سُرَخ خُونی خُلیہ |
605 | erythroblast a cell originating in the red bone marrow that diven rise to a red blood cell R Phrase Report Error! | ای رائیتھو بلاسٹ ، ہڈی کے گودے کے خلیئے، سرخ خون کے ذرات جس میں شامل ہوتے ہیں ۔ |