Sr. | English Words | Urdu Words |
491 | ERTHROCYTES R
Report Error! | ارتھروسائیٹس ۔ خون کے سرخ خلیے ۔ ان میں ہیموگلوبن ہوتا ہے اور ان کا کام جسم کے تمام حصوں کو اکسیجن پہنچانا ہے ۔ میملز میں ان خلیوں کے مرکز ے نہیں ہوتے ۔ |
492 | ERTICAL CIRCLE R Noun Report Error! | دائرہ ء سمتیہ ، دائرہ ارتفاع ، اناعظیم الشان دائروں میں سے ایک جو افق پر عموداً واقع ہوتے ہیں ۔ |
493 | ERTOPOIESIS R Noun Report Error! | خلیات سرخ سازی ۔تولید ۔ |
494 | ERUBESCENCE R Noun Report Error! | جلد کی سرخی ۔ |
495 | ERUBESCENCE R Noun Report Error! | سُرخ ہو جانے کا عمل ۔ اشراق ۔ جلد کی سرخی ۔ حیا کی سُرخی ۔ |