Sr. | English Words | Urdu Words |
691 | ERYTHROSIDERITE R Noun Report Error! | پوٹاشیم اور لوہے کا اَبدار کلورائیٹ ۔ |
692 | ERYTHROSINE R Noun Report Error! | دوائی کی گولیوں میں استعمال ہونے والی ایک سرخ ڈائی ۔ |
693 | ERYTHROSIS R Noun Report Error! | حمرت ۔ طب ۔ |
694 | ERYTHROZYME R Noun Report Error! | نائٹروجن ملایا ہوا مادہ جو مجیٹھ میں پایا جاتا ہے ۔ |
695 | ERYTHRYCYANOSIS FRIGIDA R Noun Report Error! | بڑی لڑکیوں اور موٹے لڑکوں میں بلوغت سے قبل ٹانگوں اور رانوں کا ارغوانی رنگ کا ہوجانا ۔ یہ خلل بعض دفعہ عمر رسیدہ عورتوں میں بھی پایا جاتا ہے ۔ سردی سے اس کی شدت میں اضافہ ہوجاتا ہے اور اس کا کوئی تسلی بخش علاج نہیں ہے ۔ |