Sr. | English Words | Urdu Words |
666 | ERYTHROMYCIN R
Report Error! | ارتنھر مائی سین ۔ اینٹی بائیوٹک مادہ جو ایک پھپھوندی سے تیار کیا جاتا ہے بہت سے بیکٹریا کی انفکیشن کا خاتمہ کرنے کے کام آتا ہے ۔ |
667 | ERYTHROMYCIN R Noun Report Error! | ایک جراثیم کش ۔ |
668 | ERYTHROMYCIN R Noun Report Error! | ایک ضد حیوی اینٹی بایوٹک جو امیبائی امراض اور دوسری بیماریوں کے علاج میں استعمال کی جاتی ہے ۔ |
669 | ERYTHRON R Noun Report Error! | نسیج احمر ۔ حُمریہ ۔ |
670 | ERYTHROPATHY R Noun Report Error! | سرخ جسیمی مرض ۔ |