Sr. | English Words | Urdu Words |
266 | ERLENMEYER FLASK R Noun Report Error! | مخروطی فلاسک ۔ تجربہ گاہ میں استعمال ہونے والا مخروطی صراحی جس کا پیندہ چبٹا چوڑا اور گردن تنگ ہوتی ہے ۔ |
267 | ERMELIN R Noun Report Error! | قاقم ۔ حیوانیات ۔ |
268 | ERMINE R Noun Report Error! | قاقُم ۔ سنجاب ۔ یورپ میں پایا جانے والا نیولے کی قسم کا ایک چھوٹا میمل جانور جو مسٹیلا ارمینیا خاندان سے تعلّق رکھتا ہے ۔ |
269 | ERMINE R Noun Report Error! | گلہری کا سا ایک جانور جس کا سمور امرا ، اور ججوں کے لباس میں استعمال ہوتا ہے یہ گرمیوں میں بُھورا اور جاڑوں میں سفید رہتا ہے ۔ |
270 | ERMINE MOTH R Noun, Adjective Report Error! | ایک قسم کا پتنگا جس کے سفید پروں پر کالے داغ ہوتے ہیں ۔ |