Sr. | English Words | Urdu Words |
176 | ERGOMETER R Noun Report Error! | عضلی کار پیما ۔ عضلی فعل پیما ۔ ایک آلہ جس کے ذریعے عضلات کے کسی مجموعے کے فعل کی پیمائش کی جاتی ہے ۔ |
177 | ERGOMETRINE R Verb Report Error! | بچے کی ولادت کے بعد زچہ کو دیتے ہیں جو رحم کے سکڑنے میں معاون ہوتا ہے ۔ |
178 | ERGOMETRINE R Noun Report Error! | رحم کو سیکٹرنے میں معاون مرکب جو بچے کی ولادت کے بعد زچہ کو دیتے ہیں ۔ |
179 | ERGOMETRINE (ERGNOVINE) R
Report Error! | ارگومیٹرین ۔ ایک بے رنگ قلمی الکلائیڈ ۔ ارگٹ سے حاصل کیاجاتا ہے ادویات میں جریان خون سے بچنے کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔ |
180 | ERGOMETRY R Noun Report Error! | عُضلات کے ذَریعے کام کی پَیمائش ۔ پَٹھوں کے قُدرَتی افعال کی پَیدائش |