Sr. | English Words | Urdu Words |
381 | ERRATIC FLOW OF WORK R Noun Report Error! | غیر مستقلانہ روانی کار ۔ |
382 | ERRATICALLY R Adverb Report Error! | تذ بذب کے ساتھ ۔ |
383 | ERRATIS R Noun Report Error! | پرت اِفتادہ ۔ پتھر کے چھوٹے بڑے ٹُکڑے جو زمانہ قدیم میں برف کی مُتحرک تہوں کے ساتھ کھِسکتے رہے اور برف پِگھل جانے کے بعد پڑے رہ گۓ ۔ |
384 | ERRATUM R Noun Report Error! | طباعتی غلطی ۔ چھاپے کی غلطی ۔ تحریر و طباعت میں اغلاط کی فہرست ۔ اغلاط نامہ ۔ |
385 | ERRECTILE R Noun Report Error! | سیدھا بُلَند ہونے کا اہل |