Sr. | English Words | Urdu Words |
606 | ERYTHROBLASTIC R Noun Report Error! | ہڈی کے سرخ گودے میں پایا جانے والا خون کا سرخ خلیہ جس میں نیوکلیئس بھی ہوتا ہے |
607 | ERYTHROBLASTOPENIA R Noun Report Error! | خون کے سرخ ذرات میں گلٹی نما مواد کی غیر فطری کمی |
608 | ERYTHROBLASTOSIS R Noun Report Error! | نومولود بچے میں پائی جانے والی کیفیت جو ماں اور بچے کے خون میں تضاد کی مظہر ہو ۔ |
609 | ERYTHROBLASTOSIS FETALIS R Noun Report Error! | ماں اور نَوزائیدہ بَچّے کے خُون میں فَرَق کی وجہ سے بَچّے کی حالَت ۔ نومولود بَچّے میں پائی جانے والی کَیفیَت جو ماں اور بَچّے کے خُون میں پائے جانے والے تَضَاد کی مَظہَر ہو |
610 | ERYTHROBLASTOSIS FETALIS R Adjective Report Error! | نومولود بچے میں پائی جانے والی کیفیت جو ماں اور بچے کے خون میں تضاد کی مظہر ہو ۔ |