Sr. | English Words | Urdu Words |
596 | ERYTHRITE R Noun Report Error! | کچا سرخ کوبالٹ ۔ |
597 | ERYTHRITOL R
Report Error! | اریتھر یٹال ۔ سفید قلمی پولی ہائیڈرک الکوحل ۔ نامیاتی تالیف میں انٹرمیڈیٹ کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ ٹیٹرا نائٹریٹ ایسٹر کے طور پر ادویات میں دل کی بیماری اور ہائی بلڈ پریشر کے علاج کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
598 | erythro a prefix indicating an isomer that resembles erythrose in the position of the groups on adjacent asymmetric carbon atoms R Phrase Report Error! | ایرائی تھرو ، ایرائی تھروز سے مماثلت رکھنے والے آئسومر کو ظاہر کرنے کے لیے مستعمل سابقہ ۔ |
599 | ERYTHRO BENZENE R Noun Report Error! | ایک قسم کا سرخ رنگ جو نائٹروبنزین سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
600 | erythro phobia R Phrase Report Error! | سرخ شے کا ڈر |