Sr. | English Words | Urdu Words |
646 | JUPITER R
Report Error! | سیارہ ۔ |
647 | JUPITER R Noun Report Error! | (فَلکِيات) مُشتَری سَيّارَہ ۔ سَب سے بَڑا سَيّارَہ جو سُورَج سے پانچويں دَرجے پَر ہے ۔ |
648 | JUPITER BEARD R Noun Report Error! | نباتیات ۔ بہت سارے پودوں کا نام ۔ |
649 | jupiter the fifth planet from the sun and the largest. jupiter has an equatorial radius of 71 492 km,
R Phrase Report Error! | مشتری: ایک سیارہ جس کے سولہ چھوٹے سیٹلائیٹ ہیں ۔ سیاروں میں سب سے بڑا ۔ زمین سے قریباً 317.89 گنا ۔اس کی فضا کا اکثر حصہ ہائیڈروجن پر مشتمل ہے ۔ یہ نظام شمسی کا پانچواں سیارہ ہے ۔ اس کا استوائی رداس 492 71 کلو میٹر ہے جو زمین سے گیارہ گنا بڑا ہے ۔ |
650 | JUPITERIAN R Noun Report Error! | وہ شخص جس کے ہاتھ میں الید یا علم کف کے مطابق ایک خاص نشان پایا جاتا ہو ۔ |