Sr. | English Words | Urdu Words |
941 | JUVENILE MYOCLONIC EPILEPSY R Noun Report Error! | بچوں اور بڑی عمر کے بچوں میں صبح کے وقت یا تھکاوٹ یا ذہنی دباﺅ کی وجہ سے مرگی |
942 | JUVENILE NASOPHARYNGEAL ANGIOFIBROMA R Noun Report Error! | ناک اور حلق کے درمیانی حصہ میں ریشہ دار رسولی جس کی وجہ سے بولنا ، کھانا پینا اور سننا محال ہو جاتا ہے |
943 | JUVENILE OFFENDER R Adjective Report Error! | وہ نوجوان یا نابالغ بچہ جو برائی میں مبتلا ہوتا ہم ابھی تک مجرم ثابت نہ ہوا ہو ۔ |
944 | JUVENILE OFFICER R Noun Report Error! | طِفلانِ خَطا کار کا نِگہبان ۔ |
945 | JUVENILE PHASE R Adjective Report Error! | جیوینائیل فیز ۔ نوخیزی کا مرحلہ ۔ پودے کی نشوونما کا ابتدائی دور جس میں وہ پھول نہیں پیدا کر سکتا ۔ یہ عرصہ مختلف پودوں میں مختلف پوتا ہے ۔ چاولوں کے پودے میں یہ مرحلہ ایک ماہ کا ہوتا ہے ۔ |