Sr. | English Words | Urdu Words |
661 | JURASSIC R Adjective Report Error! | فرانس کے پَہاڑ جُورا کے نام سے ۔ جُراسی ۔ جُورائی پَہاڑوں کے زَمانے يا نِظام سے مُتعلِق ۔ |
662 | jurassic see table at > era R Phrase Report Error! | جیور یزک: کوئی خاص زمانہ ۔ امتیازی خصوصیت کا حامل کوئی دور ۔ |
663 | JURAT R Noun Report Error! | قانُون ۔ حَلف نامَہ پَر يہ بَيان کہ حَلف نامَہ کَب کَہاں اور کِس کے سامنے دِيا گَيا ۔ |
664 | JURAT R Noun Report Error! | بلدیہ کا عہدیدار ۔ میونسپل کمشنر ۔ مجسٹریٹ ۔
|
665 | JURAT R
Report Error! | مجسٹریٹ حاکم فوجداری ۔ |