Sr. | English Words | Urdu Words |
291 | JUGULATED R Verb Report Error! | انتہائی قدم اٹھا کر کسی بیماری یا ایسی ہی کسی تکلیف کو ر و کا ۔ |
292 | JUGULATION R Noun Report Error! | ہَلاکَت ۔ زَبَردَست اقدام سے کِسی مَرض کو روکنے کا عمل ۔ |
293 | JUGULUM R Noun Report Error! | حلق کا زیریں حصہ ۔ گردن کی ہڈی کا ایک نام ۔ |
294 | JUGULUM R Adjective Report Error! | گلا ۔ |
295 | JUGUM R Adjective Report Error! | جوگم ۔ دھاری ۔ ورقینہ ۔ کچھ پتنگوں کی اگلی ٹانگوں کے پچھلے کنارے کی بنیاد کے قریب پایا جانا والا گوشک پھیل کر پچھلی ٹانگوں سے جا ملنا ہے اور پروں کی حرکت میں مدد دیتا ہے ۔ |